مؤخر الذکر

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جس کا ذکر بعد میں کیا جائے، جس کا نام بعد میں کیا گیا ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جس کا ذکر بعد میں کیا جائے، جس کا نام بعد میں کیا گیا ہو۔